نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
طاہر القادری نے منگل کے روز کہا کہ داعش دہشت گرد گروہ، اسلام اور خدا کے نام پر بھیانک اقدامات انجام دے رہا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق، طاہر القادری نے منگل کے روز کہا کہ داعش دہشت گرد گروہ، اسلام اور خدا کے نام پر بھیانک اقدامات انجام دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ داعش کے اقدامات اسلام اور قرآن کے اصو ...
طاہر القادری تقریبا 7 ماہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق طاہر کی آمد کےموقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور پابندی کے باوجود کارکنان کی بڑی تعداد ایئرپورٹ کی حدود میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی۔ حکومت کی جانب سے طاہرالقادری کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی ...
طاہر القادری سمیت ستائیس افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق مجسٹریٹ وقاص رشید نےدھرنا ہنگامہ آرائی کیس میں کپتان اور قادری سمیت 27 کھلاڑی اور انقلابی طلب کر رکھے تھے۔ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو سب کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے ۔ عمران خان اور قادری صاحب کے برعکس آزادی دھر ...
طاہر القادری کی تحریک نے مختلف شعبوں میں حکومت کی ناتوانی اور ناکامی کے بارے میں مسلسل گفتگو کی۔ الوقت - پاکستان کے مشہور و معروف سیاست داں اور مذہبی رہنما طاہر القادری نے 2011 کے شروع میں اور 2014 کے درمیان حکومت مخالف مظاہروں کی قیادت کی تھی اور انہوں نے اپنے مظاہروں کا ہدف، پاکستان میں ایک انقلاب ...
طاہر القادری کے ترجمان عمر ریاض عباسی نے الوقت سے انٹرویو میں نہتے کشمیریوں پر ہندوستانی فورس کی بربریت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ پیش ہے الوقت سے انٹریو کا خلاصہ
سوال: نواز شریف کی حکومت کی مخالفت کے پیچھے آپ کے کیا اہداف ہیں؟
جواب: پاکستان میں موجودہ منظر نامے میں ڈاکٹر قادری نے حکومت کے خلاف یہ ...